سولر انرجی پر چلنے والا ٹیوب ویل
دو سو پچاس واٹ کی 100 سولر پلیٹوں پر یہ ٹیوب ویل چلایا گیا ہے۔ جو صرف ڈیڑھ سال میں اپنی قیمت پوری کرنے کے بعد اگلے پندرہ بیس سال تک نفع دیتا رہے گا۔
اس کی لاگت تقریبا اٹھارہ لاکھ کے لگ بھگ ہے اور یہ اپنی قیمت ڈیڑھ سال میں پوری کرلیتا ہے۔
0 Comments