یوٹیوب چینل اگر سسپینڈ ہوجائے بلاک ہوجائے یا بند کردیا جائے تو بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے ساری ویڈیوز ضائع ہوجاتی ہیں اور ساری محنت پر پانی پھر جاتا ہے۔
لیکن آپ کے پاس دو تین چانس ہوتے ہیں اپنے یوٹیوب چینل کو بحال کروانے کے اس کا کیا طریقہ کار ہے اس ویڈیو میں جانیے
0 Comments