کمپیوٹر پر ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے کے لئے فلمورا سافٹ ویئر نہایت ہی زبردست ہے۔ اسے کیسے رجسٹر کیا جائے۔ اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے۔ اس کی ٹولز کو جاننے اور سمجھنے کے لئے یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔