Ticker

10/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

Students Fight Quaid e Azam University Islamabad


قائد اعظم یونیورسٹی میں بلوچ، سندھی اور پختون طلبا کا جھگڑا،
گولیوں، ڈنڈوں، پتھروں کا آزادانہ استعمال،
30 طلبا شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل،
رینجرز اور پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ،
یونیورسٹی تاحکمِ ثانی بند ۔ ۔ ۔ 

لیکن فکر کی کوئی بات نہیں، لڑائی کرنے والے فرقہ فرقہ نہیں بلکہ صوبہ صوبہ کھیل رہے تھے،
پرویز یہودبائی کے آنسو نہیں نکلیں گے نہ ہی وہ قومیت پرستی اور سیکیولرازم پہ لعنت بھیجیں گے
کیونکہ لعنتیں دینے کیلئے مولوی، مدرسہ اور اسلام ہے نا ۔ ۔ ۔

Post a Comment

0 Comments