وزیر اعظم عمران خان نے جی ایچ کیو میں یوم دفاع کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے پوری قوم کا ایمان تازہ کردیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا خلاصہ بیان کیا، اور ایک لیڈر کی طرح پوری قوم کو اوپر اٹھانے کا راستہ بتایا۔ اس کے ساتھ ساتھ فوج کی سابقہ پالیسی جس میں دوسروں کے لیے جنگ لڑی گئی اس پر تنقید بھی کی۔ اس موقع پر شہباز شریف اور بلاول بھٹو منہ دیکھتے رہ گئے۔
#imran_Khan #GHQ #Youm_e_difa
0 Comments