جن کے نکاح نہیں ہوئے، اور فقر و غریبی یا نوکری اور تنخواہ کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں ان کے نکاح کروا دو اللہ ان کو امیر کر دے گا۔