Ticker

10/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

انسائیکلوپیڈیا معالجین آف پاکستان

Encyclopedia Physicians of Pakistan

پاکستان میں کام کرنے والے تمام معالجین کا ایسا انسائیکلو پیڈیا جس میں ایک ہی جگہ پر پورے پاکستان میں کام کرنے والے معالجین کا ڈیٹا ان کا کلینک، ان کا ایڈریس اور رابطہ نمبر موجود ہوگا اور پورے پاکستان سے تمام لوگوں کو رابطہ کرنے میں آسانی ہوگی۔
حروف تہجی کے اعتبار سے لوگ کسی بھی ضلع کے حکیم ڈاکٹر سے رابطہ کر سکیں گے۔
اگر آپ بھی معالج ہیں چاہے آپ کا تعلق طب یونای سے ہے یا طب قانون مفرد اعضاء سے یا ہومیو پیتھی یا ایلو پیتھی سے آپ ابھی اپنا ریکارڈ اس انسائیکلوپیڈا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
اس کے لیے یہاں کلک کریں۔



Post a Comment

0 Comments